قضا لے کے آتی ہے

Poet: ابنِ منیب By: ابن منیب, سویڈن

قضا لے کے آتی ہے دُنیا میں سب کو
جِسے عُمْر کہتے ہو، دِن آخری ہیں

Rate it:
Views: 520
27 Aug, 2016
More Life Poetry