تیرے نصیب میں ہے فرقت غم کیوں غموں سے خفا ہو گئی ہو اب کیوں ڈرتی ہو تنہائیوں سے خود ہی تو دوستوں سے جدا ہو گئی ہو