قیامت ہوتی

Poet: By: Almas, qatar

یہ بھی اچھا ہے شائد، کہ اسے پا نہ سکے ہم
ہمارا ہو کے اگر بچھڑتا تو قیامت ہوتی

Rate it:
Views: 589
30 Jan, 2010