قید سے رہائی

Poet: وشمہ خان وشمہ By: washma khan washma, Karachi

سوچا ہی تھا کہ قید سے کیسے رہائی ہو
وشمہ دوبارہ سامنے صیاد آ گیا

Rate it:
Views: 564
05 Oct, 2020
More Life Poetry