لالہ و گُل پہ راج ہے اپنا ہم ستاروں کے ساتھ تُلستے ہیں پی کے اِک جام دستِ ساقی سے دو جہانوں کے راز کُھلتے ہیں