Add Poetry

لاپتہ قوم ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

لاپتہ افراد کی تلاش میں سرگرداں ہیں کئی لوگ
سارےگنجے ہی گنجوں کا سراب مونڈ رہے ہیں

نہ جانے کب سے کس مشکل میں گرفتار ہیں ہم
اپنی لاپتہ قوم کو ہر سو مسلسل ڈھونڈ رہے ہیں

Rate it:
Views: 637
05 Apr, 2018
More Political Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets