درست نہیں تھے ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

دراصل، دو ملک دئے تھے دو قومی نظریہ نے
اسے قائم رکھنے پہ لگےتھےسست نہیں تھے

سرہی اپنا پیٹیں کہ بس اب سینہ کوبی کریں ہم
ابتدا سے ہی بیا نئے ہمارے درست نہیں تھے

Rate it:
Views: 466
03 Apr, 2018
More Political Poetry