کرنے لگیں ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: By: hamidrazakhan2011, Karachi

وہ لوگ اپنے ملک کے مستقبل سے ہوتے ہیں مایوس
جو اپنےوطن سےبیرون ملک، نقل مکانی کرنے لگیں

وہی اپنا سرمایہ اپنےملک میں سمجھتےنہیں محفوظ
کہ جو لوگ سمندرپارجاکر سرمایہ کاری کرنےلگیں

Rate it:
Views: 551
07 Apr, 2018
More Political Poetry