لاکھ قسمیں ہزار وعدے

Poet: محمد اطہر طاہر By: Athar Tahir, Haroonabad

لاکھ قسمیں ہزار وعدے
پھر بھی بدل گئے ارادے

بدل جانے کے طور طریقے
کوئی ہم کو بھی سکھا دے

Rate it:
Views: 354
14 Jun, 2017