لحد میں اُتار رہے تھے

Poet: عارف جمیل By: عارف جمیل, Lahore

 خواب کی تعبیر پوچھتے پوچھتے پہنچ گیا وہیں پر
کچھ دیر ہو چکی تھی، وہ لحد میں اُتار رہے تھے

Rate it:
Views: 233
08 Nov, 2022