Add Poetry

لفظ وہی رہتے ہیں

Poet: AF(Lucky) By: AF(Lucky), Saudi Arabia

لفظ وہی رہتے ہیں
پر انسان بدل جاتے ہے
خیال وہی رہتے ہیں
پر انداز بدل جاتے ہے
وقت کہا رکتا ہیں لکی
پر دل ٹہر جاتا ہے
ہاتھ کی لکیروں میں آتے ہیں لوگ
پھر نجانے کیسے نکل جاتے ہے
دور بنا لیتے ہیں
دل والے ٹھکانہ دل کا
پھر ُاسے پانے کی خاطر
حدوں سے گزر جاتے ہے
بہاتے ہیں اشک
آنکھوں سے تنہایوں میں
کتنے عجیب لوگ ہیں
محفلوں میں آ کر ُمکر جاتے ہے

Rate it:
Views: 526
12 Mar, 2012
Related Tags on Life Poetry
Load More Tags
More Life Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets