وہ عید کی خوشیاں وہ شب بارات کے لمحے وہ تیری باتیں اور ملاقات کے لمحے میرے لیے اک عذاب سا بن گئے ہیں راج وہ تیری مہندی کا دن اور بارات کے لمحے