لوٹ آؤ

Poet: Maria Riaz Ghouri By: Maria Ghouri, HaroonAbad

سنو
کہیں یہ ناراضگیاں
دوریاں نا پیدا کر
دیں
انھیں بھلا دو
کہیں یہ بے چینایاں
بدگمانیاں نا پیدا کر دیں
انھیں
مٹا دو
کہیں یہ رسوائیاں
بے وفائیاں نا پیدا
کر دیں
انھیں سلجھا دو
اور
اب لوٹ آؤ

Rate it:
Views: 738
26 Feb, 2013