لوٹ آو چندا
Poet: anam By: anam, karachiاشکوں کی جڑی لگ جاتی ہے
 جب جب تیری یاد جان آتی ہے
 دیواروں سے لیپٹ کر روتے ہیں
 جب تکلیف حد سے بڑھ جاتی ہے
 دل چیڑ کر سینہ نکلنے کو چاہتا ہے
 تیرے ہجر میں ایسی حالت رہتی ہے
 راہیں تک تک اے صنم تیری
 آنکھیں پتھراہ سی جاتی ہیں
 جب جب پکاروں اب لوٹ آو چندا
 ہر آنسو سے امین کی سدا آتی ہے
 ایسا نا ہو تیرا ہجر میری جان ہی لے لے
 محبت روٹھ جائے تو کوئی دعا نہیں رنگ لاتی!
  
More Sad Poetry






