تو روٹھی مجھ سے تو دنیا ہی روٹھ گئی دنیا کی بھیڑ میں جانے تو کہاں کھو گئی آجا کہ دل تجھے پکارے، اب لوٹ ہی آ افق کے پار دیا جلا اور کچھ شام ہو گئی