لوگ پتھر مارنے آئے

Poet: By: TARIQ BALOCH, HUB CHOWKI

لوگ پتھر مارنے آئے تو وہ بھی ساتھ تھے
جن کے گناہ کبھی ہم اپنے سر لیا کرتے تھے

Rate it:
Views: 1300
09 Feb, 2011