لوگ پڑھ لیتے ہیں آنکھوں سے

Poet: Muneeb Chauhdry By: Muneeb Chauhdry, Gujranwala

لوگ پڑھ لیتے ہیں آنکھوں سے دل کی حالت
مجھ سے اب تیرے غم کی حفاظت نہیں ہوتی

Rate it:
Views: 1012
05 Apr, 2008