لوگ کر لیتے ھیں پھولوں

Poet: Gulzareen Pasha Zareen By: Gulzareen Pasha Zareen, Kallar Syedan

لوگ کر لیتے ھیں پھولوں سے بھی نفرت اکثر
ھم نے کانٹوں کو بھی سینے سے لگا رکھا ھے

Rate it:
Views: 393
24 Apr, 2013