لوگ کہتے ہیں کہ اگر دل ایک بار ٹوٹ جائے تو پھر کبھی نہیں جڑتا میں کہتی ہوں کہ اگر گھر اِک بار ٹوٹ جائے تو پھر لاکھ جتن کرلو جڑ نہیں سکتا اور اگر کسی طرح جڑ بھی جائے تو پھر اس طرح لگ نہیں سکتا