لِکّھا ہے میرے بھاگ میں خوشیوں کا بانجھ پن

Poet: توقیر اعجاز دیپک By: عاطف گجر, ایبٹ آباد

لِکّھا ہے میرے بھاگ میں خوشیوں کا بانجھ پن
دنیا کے سارے غم مری اولاد بن گئے

Rate it:
Views: 230
07 Jul, 2024