لٹ رہا ہے میرا ملک کوئی تو سنے

Poet: Shaista Akbar By: Shaista Akbar, Officer colony.Guddu

لٹ رہا ہے میرا ملک کوئی تو سنے
بکھر رہا ہے میرا چمن کوئی تو سنے

عدل کے اعوانوں میں ہے منافقت
میرے ہم وطنوں کے حال دل کوئی تو سنے

بم دھماکے ‘ بارود اور گولیوں سے چھلنی لوگ
مسیحا بن کر زخمی دلوں کو کوئی تو سنے

ظالموں کب تلک ظلم ڈھاؤ گے
میرے ملک کے لوگ مر رہے ہیں کوئی تو سنے

Rate it:
Views: 574
04 Apr, 2012