لپٹا ہے میرے دل سے کسی راز کی صورت وہ شخص کے جسں کو میرا ہونا بھی نہیں ہے یہ عشق اور محبت کی روایت بھی عجب ہے پانا بھی نہیں اسے کھونا بھی نہیں ہے