Add Poetry

لکھتا رہا عرفان دردبھرے اشعار

Poet: Irfan Ali By: Irfan Ali, Rawalpindi

چلے انجان راہوں پہ رانمائی نہ ملی
جو بنے ہمسفر تو ہمنوائی نہ ملی

آنکھوں میں سمائی صورت جاناں نہیں
ہوئے ہمنشیں ایسے شناسائی نہ ملی

لگتی نہیں زاہد دل کو تری بات
کعبہ کے مجاور کو دانائی نہ ملی

لکھتا رہا عرفان درد بھرے اشعاربھی
شہرِ پریشاں میں اسے پذیرائی نہ ملی
 

Rate it:
Views: 470
04 Aug, 2013
Related Tags on Forgiveness Poetry
Load More Tags
More Forgiveness Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets