لہجوں میں شناسائی

Poet: Maham jawaid By: Maham jawaid, Karachi

لہجوں میں شناسائی کبھی عام سی لگتی تھی
اب کوئی مل جائے مسکرا کر تو بڑی بات لگتی ہے

Rate it:
Views: 685
24 Jul, 2018