لہریں

Poet: منیر صدیقی By: Muneer Siddiqui, Karachi

مخالف لہروں سے جو ٹکراتے ہیں
وہ ہی سکندر ہوتے ہیں

مقدر کے بادشاہ ہہت گزرے
پر شہنشاہ کوئی کوئی ہوتے ہیں

Rate it:
Views: 813
14 Feb, 2021