لے کے کوئی خبر نہی آتا

Poet: Aster Gayavi By: Mr Imam, Patna

لے کے کوئی خبر نہی آتا
اب تو قاصد ادھر نہی آتا

لوٹ آنے کا وعدہ کرتے ہیں
پر کوئی لوٹ کر نہی آتا

کب سے پلکیں بچھالے بیٹھا ہوں
چاند کیونکر نظر نہیں آتا

اپنی ہستی مٹا دیتا اسطر
تو اگر وقت پر نہیں آتا
 

Rate it:
Views: 474
13 Dec, 2014