مار دیا خود کو

Poet: محمد عمر جلال By: محمد عمر جلال , Sialkot

پھاڑ دیا اُس کے نام کا صفحہ خود کی زندگی سے
مار دیا خود کو خود ہی خود کی زندگی سے

Rate it:
Views: 328
01 Oct, 2022