ماضی کی لہریں

Poet: Marwa Aman Khan By: Marwa Aman Khan, Bannu

خود کا کھویا ہوا خود،
اکثر یادوں میں ستاتا ہے۔

لوگ تو چلے جاتے ہیں،
ہمیں خاموشی میں دفن کر جاتے ہیں۔

اکثر جانے پہچانے چہرے،
اجنبی بن جاتے ہیں۔

اور جب یہی خوبصورت لمحے ماضی میں بدل جاتے ہیں،
.تو اچھے وقت میں بھی رُلا دیتے ہیں

Rate it:
Views: 1
15 Sep, 2026
More Sad Poetry