مانگا تھا تجھے پرچائی کی طرح
Poet: فہیم شاعر By: Faheem Shayer, Karachiمانگا تھا تجھے پرچائی کی طرح
تم نے تنہا کردیا مجھے تنہائی کی طرح
اعتبار کس طرح کرتا اُس پے فہیم
اُس نے وفا بھی کی بیوفائی کی طرح
More Sad Poetry
مانگا تھا تجھے پرچائی کی طرح
تم نے تنہا کردیا مجھے تنہائی کی طرح
اعتبار کس طرح کرتا اُس پے فہیم
اُس نے وفا بھی کی بیوفائی کی طرح