“ ماں “ محبت کا ایک سمندر ہے جو کبھی خشک نہیں ہوتا ہے-
تم کہتے ہو سال کا اک دن ماں کا دن
باقی سب دن تیرے بھولے دن
اپنے بھولے دن پر جتنا چاہو ستائو
پھر سال سے مانگ کے لائو پیارے دن
ماں جیو پیاری ماں ! میری کامیابی کا ہر قدم تیری ہی شفقت سے جڑا ہوا ہے-
شاعر و ادیب ، محقق و مصنف الحاج ابوالبرکات ، کراچی- ہمارا پیارا پاکستان