ماں کی بےچینی

Poet: mubeen nisar By: mubeen nisar, Islamabad

برسوں بعد
ماں کے نمبر سے
کال آئی
ماں بولی نہیں
جیسے رو رھی ھو
اور
کہہ رھی ھو

تم نے میرے
مرنے کے بعد بھی
میرا نمبر ڈیلیٹ نہیں کیا
میں بہت تڑپی
کہ تمہیں
میرے فون کا
انتظار ھوگا

Rate it:
Views: 480
09 May, 2011