ماں
Poet: Ahsan By: Ahsan Javed, Lahoreسورج کی روشنی سے جب چمکتا ہے ساحل کا کنارا
مجھ کو نظر آتا ہے اے ماں چہرا تمہارا
گزر جاؤں گا میں پل صراط کی راہ سے اگر
مل جائے مجھے تیری دعا کا سہارا
More Life Poetry
سورج کی روشنی سے جب چمکتا ہے ساحل کا کنارا
مجھ کو نظر آتا ہے اے ماں چہرا تمہارا
گزر جاؤں گا میں پل صراط کی راہ سے اگر
مل جائے مجھے تیری دعا کا سہارا