ماں
Text size
ماں تیری تعریف کروں میں کیسے بیاں
کوئی بھی حرف تیرے مدمقابل نہیں یہاں
پیار و محبت چاہت و خلوص ممتا و قربانی
جب ملے آپس میں تو لفظ بن گیا ماں
ماں تیری تعریف کروں میں کیسے بیاں
کوئی بھی حرف تیرے مدمقابل نہیں یہاں
پیار و محبت چاہت و خلوص ممتا و قربانی
جب ملے آپس میں تو لفظ بن گیا ماں