میرے سارے خواب راکھ ہوئے
میری خواہشیں تمام ہوئی
ان حسرتوں کے شمار میں
میری ہتیں بھی فنا ہوئی
مجھے محبتوں کی تلاش تھی
پھر نفرتیں میرا نصیب ہوئی
میری زندگی اک بند گلی
جہاں راستہ نہ روشنی
وہ جو اک آرزو تھی اسے پانے کی
وہ بھی ظالم وقت کی نذر ہوئی