مجبور بہت ہوں میں رنجور بہت ہوں میں اپنے ہی سائے سے کچھ دور بہت ہوں میں لیکن جو کچھ بھی ہے بھرپور بہت ہوں میں ہاں کچھ تو ہے جس پر کہ مغرور بہت ہوں میں اس دعوے پر عظمٰی مسرور بہت ہوں میں