بچپن نے مجھ کو شرارتی بنا دیا لڑکپن نے مجھ کو جینا سکھا دیا رکھا جونہی قدم میں نے جوانی میں فلک اک لیلیٰ نے آکر مجھے اپنا مجنون بنا دیا