مجھکو دینی نا آئیں وضاحتیں خود سے وہ بھی کرتا نہیں اب شکایتیں مجھ سے ھائے، میرا ہجر دے گیا اسے شعور اس نے کرلی ہیں بغاوتیں مجھ سے