مجھے ابھی اور جینا ھے

Poet: NOSHEEN AJNABI By: Nosheen Ajnabi, Lahore

ابھی ارادہ کیا ھی تھا کہ اسے بھول جاؤں گی
میرا دل میرے پہلو میں گر گیا اور گڑگڑا کر بولا
مجھے ابھی اور جینا ھے اجنبی

Rate it:
Views: 755
19 Aug, 2013