Add Poetry

مجھے اب خود سے نظریں ملانی ہیں

Poet: AF(Lucky) By: AF(Lucky) , K.S.A

مجھے اب خود سے نظریں ملانی ہیں
دکھوں کی وادی سے اپنی ذات ڈھونڈ کر لانی ہے

اب تو سارے چہرے کھل گئے ہیں مجھ پر
لیکن دل میں اب یہ کیسی بدگمانی ہے

سچ تو یہ کے دھوکا دیا ہے سب نے مجھے
تھے وہ بہت قریبی انتی سی پریشانی ہے

بھروسہ اب کروں کس پر تمہارے بعد
میں نے تو پہلے ہی بہت خاک چھانی ہے

کس طرف جاؤں اندھیرے اندھیرے ہیں
شاید میرے اندر ہی چھپی کوئی ویرانی ہے

لفظوں میں درد کہاں گھٹتا ہے
میں نے تو ہس ، ہس کر ہار مانی ہے

Rate it:
Views: 353
04 Apr, 2013
Related Tags on Sad Poetry
Load More Tags
More Sad Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets