مجھے اداس دیکھ کر اس نے کہا میرے ہوتے ہوئے تمہیں کوئی دکھ نہیں دے سکتا پھر ایسا ہی ہوا بعد میں جتنے دکھ ملے سب اُسی کے تھے