مجھے اپنے ضبط پے ناز تھا

Poet: Iqbal Azeem By: Shahbaz Younas, lahore

مجھے اپنے ضبط پے ناز تھا سرِ بزم رات میں کیا ہوا
میری آنکھ کیسے چھلک گئی مجھے رنج ہے یہ برا ہوا
 

Rate it:
Views: 774
22 Oct, 2008