مجھے اک بات کہنی ہے جو تم ہوتے ہو مجھ سے دور اداسی کی سیاہ چادر نہ جانے کس طرح، کیونکر میرے سر پر کہیں سے آن گرتی ہے