مجھے اک بات کہنی ہے جو تم ہوتے ہو مجھ سے دور، اداسی کی سیہ چادر نجانے کس طرح ، کیونکر میرے سر پر کہیں سے آن گرتی ہے