مجھے درد اس
Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birminghamمجھے درد اس نے لادوا دیا ہے
اپنے دل سے مجھے بھلا دیا ہے
کل رات اس کی یاد نےاچانک آکر
مجھےاشکوں سےنہلا دیا ہے
اپنی تمام زندگی جس کہ نام کر دی
وہی کہتا ہے تم نے مجھےکیادیاہے
ہم نے تو جس کسی سےدوستی کی
اسی نےزخم ہمیں اک نیادیا ہے
وہ میری ہر خوشی کا خیال رکھتا ہے
خدا نے اصغر کوایسادردمندآشنادیاہے
More Sad Poetry






