مجھے زندگی کی دعا نہ دے
Poet: By: Saima Tauseef, Dubaiمجھے زندگی کی دعا نہ دے مجھے زندگی کی طلب نہیں
کبھی جینا مجھ کو عزیز تھا یہ بجا سہی مگر اب نہیں
More Life Poetry
مجھے زندگی کی دعا نہ دے مجھے زندگی کی طلب نہیں
کبھی جینا مجھ کو عزیز تھا یہ بجا سہی مگر اب نہیں