مجھے سزائیں ملی بہت خطاؤں سے پہلے
Poet: AF(Lucky) By: AF(Lucky), Saudi Arabiaڈوب گئی کشتی
کنارے پے آنے سے پہلے
وہ مسکرائی بہت میرا
دل دکھانے سے پہلے
کر دیا ُجدا قسمت نے ورنہ
روح تڑپی بہت جسم سے نکلنے سے پہلے
یہ کیسا انصاف ہے دنیا کا لکی کہ
مجھے سزائیں ملی بہت خطاؤں سے پہلے
کون ہے جو اب دور جا بساء ہیں مجھ سے
وہ پاس آیا ہی کیوں تھا میری دنیا اجڑنے سے پہلے
کیسے بلاؤں ُاسے کہ دل کی
کوئی صدا جاتی نہیں ُاس تک
کہ میری مجبوریوں نے مجھے کر دیا
خاموش ُاسے آواز دینے سے پہلے
More Sad Poetry






