مجھے غرور رہتا ہے۔۔۔۔

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

مجھے غرور رہتا ہے تیری آشنائی کا
مگر ساتھ غم بھی ہے تیری جدائی کا

بھیڑ میں بھی اکیلےپن کا احساس ہوتاہے
تیرے بن یہ حال ہے میری تنہائی کا

Rate it:
Views: 379
02 Feb, 2016
More General Poetry