مجھے مرنے کی چاہت ہے
Poet: محمد اطہر طاہر By: Athar Tahir, Haroonabadتجھے میں بھول جاؤں تو
یہ مشکل بھی نہیں لیکن
طبیعت کو اذیت میں
مجھے رکھنے کی عادت ہے
بنا تیرے بھی جینے کے
ہنر سے خوب واقف ہوں
مگر اس پیار میں جاناں
مجھے مرنے کی چاہت ہے
More Sad Poetry






