مجھے مل گیا ہے

Poet: By: ASLAM, UK

مجھے مل گیا ہے آج میری وفاؤں کا صلہ
ملتا نہیں بے اس طرح کسی کو بھی جفاؤں کا صلہ

وہ شحص جو کبھی مثل وفا تھا
یوں ملا ہے آج دے رہا ہو جیسے خطاؤں کا صلہ

Rate it:
Views: 539
18 Nov, 2012
More Sad Poetry