مجھے مے خانے میں جاتے دیکھنے والے حقارت سے نہ دیکھ گرے ھوؤں کو اٹھانے کے لیے بھی تو لوگ جایا کرتے ہیں